پولیس کے مطابق آج تقریباً 10:30 بجے پولیس کو مذکورہ سیل نمبر 15 سے کال موصول ہوئی اوربتایاگیا کہ فوجی کانٹا، مصری شاہ، لاہور کےقریب لوہا مارکیٹ میں ایک مشکوک بیگ ہےڈولفن فورس نے موقع پر پہنچ کر کچھ دستی بم برآمد کر لیے ہیں سی ٹی ڈی اور بم ڈسپوزل ان دستی بموں کی جانچ کررہےہیں جو بظاہرامریکہ میں بنائےگئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کے الیکٹرک کی بجلی 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

کے الیکٹرک نےنیپرا کو بجلی 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی…

پشاور: پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ ، دو اہلکار شہید

تھانہ حدود باڑہ کے علاقے ارجلی ندی میں نامعلوم افراد نے پولیس…

ایف آئی اے نے مونس الہی پر مقدمہ درج کر لیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے…

پنجاب میں پانچ نئے اضلاع، وزیراعلیٰ نے اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نےتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہدایت…