عاطف اسلم نےاپنےانسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے آنے والےگانےکا پوسٹر شئیر کیا تھا جس کا ان کے فینز بےصبری سےانتظار کر رہےتھے تاہم  بالآخر ان کےمداحوں کا انتظار تمام ہوا اور ’مون رائز‘ نےمیوزک کی دنیا میں انٹری دے دی۔ پنجابی اور انگریزی زبان پر مبنی اس گیت میں عاطف اسلم کےہمراہ برطانوی اداکارہ وماڈل ایمی جیکسن بھی جلوہ گر ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ فراہم کریں گے، تنویر الیاس

تنویر الیاس نےکہا ہےکہ سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ فراہم کریں گے۔وزیراعظم…

بھارتی طیارہ پاکستان کی حدود میں آگیا ،کراچی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا

بھارت کی ایک نجی ائیرلائن کےطیارے کوفنی خرابی کےباعث کراچی ائیرپورٹ پرہنگامی…

ملتان ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اہلکار اور پی آئی اے انجینئرز کے درمیان تلخ کلامی

تفصیلات کےمطابق ایئرلائن ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے…

عمران خان جو مرضی کہتے رہیں بجٹ ہم ہی پیش کریں گے, خرم دستگیر

وفاقی وزیر خرم دستگیر کا کہنا ہےکہ عمران خان کی دھمکیاں مذاکرات…