اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق 21 اکتوبر کوختم ہوئےہفتےمیں ملکی زرمبادلہ ذخائر 8.87 کروڑ ڈالر کم ہوئے،ملکی زرمبادلہ ذخائر 21 اکتوبرتک 13.16 کروڑ  ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کےمطابق اس کےاپنےذخائر 15کروڑ 73 لاکھ ڈالرکم ہوئے، 21 اکتوبر تک اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ ذخائر 7.43 ارب ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ ایشیائی ترقیاتی بینک سے حاصل ذخائر 28 اکتوبر کےزرمبادلہ اعداد میں شامل ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

تحریک انصاف نے احتجاجی مظاہروں کے مقامات کا اعلان کر دیا

پاکستان تحریک انصاف نےکل ہونےوالے احتجاجی مظاہروں کے مقامات کا اعلان کردیا…

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار439 میگا واٹ ہوگیا

اسلام آباد : ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار…

پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا معاملہ: قائمہ کمیٹی نے عمران خان اور شیخ رشید کو طلب کرلیا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضووابط نے پارلیمنٹ لاجز…

لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا علان ہوگیا

 لاہور ہائیکورٹ  میں 4 جولائی سے 3 ستمبر تک عدالتی  تعطیلات ہوں گی…