لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ضرور کامیاب ہوگا اور اس میں مسلم لیگ ق کےاراکین و کارکنان بھرپور تعداد میں شرکت کریں گے۔عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی اور ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا،جس میں وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے بھی شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خیبرپختونخوا حکومت نے نگران سیٹ اپ کیلئے تین ناموں پر غور شرو ع کردیا

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے نگران سیٹ کیلئے مختلف ناموں پر غور شروع کردیا۔خیبرپختونخوا…

کسی کو بھی لسانی تقسیم کی اجازت نہیں دیں گے،آغا سراج درانی

کراچی میں حضرت عبداللہ شاہ غازی کے 1292 ویں عرس کی افتتاحی…

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کےانعقاد میں تاخیر کا نوٹس…

ٹیم میں دوبارہ واپسی زندگی اور موت کا مسلہ نہیں ہے، اسد شفیق

پاکستان کےتجربہ کار ٹیسٹ کھلاڑی اسد شفیق نے کہا ہےکہ قومی ٹیم…