بھارتی پنجاب میں ٹریفک پولیس اہلکار کےدلچسپ انداز میں گانا گا کر نو پارکنگ کے بارے میں بتانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہےٹریفک پولیس اہلکار گا گا کر لوگوں کو بتارہا ہےکہ اگرنو پارکنگ میں گاڑی کھڑی کرکےگئےتو کرین گاڑی لے جائے گی اور واپسی میں لوگوں سے پوچھتے رہو گے کہ میری گاڑی کہاں گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

تھریٹ لیول بدلنے پردورہ پاکستان منسوخ کرنا پڑا نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ

تھریٹ لیول بدلنے پر کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کرنا پڑا…

بھارتی کسانوں نے اکشے کمار کی نئی فلم کی نمائش روک دی

بھارتی کسانوں نے مودی کے کالے قانون کے خلاف احتجاج کی حمایت…

پاکستانی زائرین کے لئے عمرے کی پابندی ابھی بھی برقرار ہے؟

ریاض: وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہےکہ فی الحال پاکستانی…

افغان طالبان کی قید میں 5 برطانوی شہری رہا

بی بی سی کے سابق کیمرہ مین اور افغانستان کے ماہر پیٹر…