واٹس ایپ اینڈرائیڈ بیٹا ورژن میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سےصارفین کسی بھی موضوع پر رائے شماری (پول) کراسکیں گےیہ فیچر گروپس کے ساتھ ساتھ ون ٹو ون چیٹ میں بھی استعمال کیاجاسکےگا۔بیٹا ورژن کےکچھ صارفین کو اس فیچر تک رسائی ملی ہےتاہم ابھی یہ واضح نہیں کہ یہ فیچر کس مقصد کے لیے استعمال ہوسکے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سکول میں آگ لگنے سے 26 بچے ہلاک ،4 کی حالت تشویشناک

نائیجر کے علاقے میں سکول میں آگ لگنےسے 26 بچے ہلاک ہو…

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ دریا کا آلودہ پانی پی کربیمار،اسپتال پہنچ گئے

بھارتی پنجاب کےوزیراعلیٰ بھگوانت مان نے دریا کا آلودہ پانی پیا تھا…

روسی ایم ایم اے فائٹر فوڈ پوائزننگ کے باعث ہلاک

روس سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم…

امریکا:کورونا سے متاثربیٹے کوگاڑی کی ڈکی میں بند کرنے والی خاتون گرفتار

امریکی ریاست میں 41 سال کی خاتون ٹیچرسارہ بیم نے کورونا ٹیسٹ…