مشیرداخلہ واحتساب شہزاد اکبرکا کہنا ہےویکسین درآمد کرنےجیسےمعاملات وزیراعظم خود دیکھتے ہیں مجھ سےکسی نے رابطہ نہیں کیاویکسین منگوانی ہے اور اِس میں نیب رکاوٹ بن رہا ہے اگر رولز، قاعدے اور قانون کے مطابق چلیں گے تو نیب سے مسئلہ نہیں ہوگا۔اس بات سے اتفاق نہیں کرتا کہ نیب کی وجہ سے کوئی بہت بڑا کام رکا ہوا ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Aspiring actor, tourists among 22 killed in Nepal plane crash

Prakash Sunuwar was an aspiring actor residing in Kathmandu, Nepal’s capital. To…

پنجاب کے بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند کرنے کا اچانک بڑا فیصلہ، وجہ کیا بنی ؟

محکمہ داخلہ کی جانب سے محرم الحرام کے حوالےسےایک اعلیٰ سطح کےاجلاس…

صدر مملکت کے دورہ سبی کے دوران سبی میں دھماکہ

بی جیل روڈ پر لوکل ریسٹ ہاؤس کے قریب زور دار دھماکہ…

COAS urges troops to “keep serving with same zeal”

Rawalpindi: Chief of Army Staff (COAS) General Qamar Javed Bajwa on Thursday…