ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپےکم ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق ایک ہزار روپے کمی کےبعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 46 ہزار 400 روپے ہے۔ دس گرام سونےکا بھاؤ 858 روپےکم ہوکرایک لاکھ 25 ہزار 514 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 35 ڈالراضافے سےایک ہزار 658 ڈالر فی اونس ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.