سابق وزیراعظم عمران خان،اسد عمر اور علی نواز  سمیت 100 افراد کےخلاف مقدمہ تھانہ سنجگانی میں پولیس کی مدعیت  میں درج کیا گیا ہےجس میں دہشتگردی سمیت 10 دفعات شامل کی گئی ہیں۔ایف آئی آر میں کہا گیا ہےکہ پی ٹی آئی کارکنوں نےقیادت کی ایماء پرسری نگر ہائی وے کو بلاک کیا،کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ بھی کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا آج سعودی مملکت کے وزیر خارجہ…

پاکستان انڈر 19 کرکٹرز کیلئے خوشخبری

 پاکستان انڈر 19 کرکٹرز کے لیے ایک خوشخبری سامنےآئی ہے کہ نومبر…

خطےمیں امن کی خاطربھارت کیساتھ بامقصدبات چیت کیلئےتیارہیں، شہباز شریف

آستانہ:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نےکہا ہےکہ پاکستان خطےکےامن اورعوام کی ترقی و…

وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنرکو عہدوں سےہٹانے کیلئے درخواست دائر

سپریم کورٹ میں وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنرکےخلاف درخواست ظہور مہندی نامی…