امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کےکیپ فیئر دریا کےاطراف میں موجود مگرمچھوں کےخون میں 14 زہریلے کیمیائی اجزا کی موجودگی کاانکشاف ہوا ہےریپٹائلز کے خون میں ’پرفلوروالکائلس اور پولی فلورو الکائلس (پی ایف ایز)‘ کی سطح پر کی جانےوالی اس تحقیق نےسائنس دانوں کی تشویش میں اضافہ کیا ہےکہ یہ کیمیا ان جانوروں کےجینیاتی اور مدافعتی نظام کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گوادر پورٹ پرجدید ترین سیکیورٹی سسٹم لگانے کا فیصلہ

گوادر پورٹ اتھارٹی نے شہر کو مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں…

شمسی توانائی سے چلنے والے ماحول دوست ”شمسی چولہے“

ان چولہوں یا کُکرز میں سورج کی روشنی کو ایک مرکزی نقطہ…

28 مارچ کوآسمان پر پانچ سیارے ایک ساتھ نظر آئیں گے

منگل کی شام غروب آفتاب کےبعد پانچ سیارےایک ساتھ نظر آئیں گے،یہ…

بہت جلد ملک بھر میں 5 جی لاونچ کررہے۔ وفاقی وزیر آئی ٹی

وفاقی وزیر برائےانفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا ہےکہ پاکستان میں…