بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی کا شکار ہوگئےڈاکٹروں نے انہیں آرام کرنے اور جسمانی مشقت سے پرہیز کرنےکا مشورہ دیا ہے، سلمان خان کی طبیعت گزشتہ کچھ دنوں سے ناساز تھی۔سلمان خان اگلےکچھ ہفتے معروف ٹی وی رئلٹی شو بگ باس کی میزبانی نہیں کر پائیں گےان کی جگہ کرن جوہر بگ باس کی میزبانی کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خوفناک آتشزدگی میں 23 افراد ہلاک؛ 979 زخمی

سنتیا گو: چلی کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے کھیتوں کو بھی…

سابق جاپانی وزیراعظم کی آخری رسومات ملکہ برطانیہ سے بھی مہنگی،عوام کی شدید تنقید

جاپان کے سابق آنجہانی وزیر اعظم شنزو ایبے کی 27 ستمبر کو…

کارتک آریان عاشقی 3 میں مرکزی کردار نبھائیں گے

بالی ووڈ فلم ’عاشقی‘ کےایک اورسیکوئل کا اعلان کردیا گیاجس کی شوٹنگ…

1999 کےزلزلے میں پیدا ہونیوالا نوجوان 2023 کے زلزلے میں جاں بحق ہو گیا

ترک میڈیا سے گفتگو میں عثمان کی والدہ نے بیٹے کی اس…