لاڑکانہ میں بارودی مواد کے دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق لاڑکانہ کے علاقے مدیحی میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا، جنہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات کررہے ہیں کہ دھماکا خیز مواد کہاں سے آیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی کے کارکنان پر درج 25 مئی کے مقدمات خارج

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ لاہور میں پی…

میجر جنرل محمد انیق الرحمان ملک ڈی جی اے این ایف تعینات

وفاقی کابینہ نے میجر جنرل محمد انیق الرحمان ملک کو ڈائریکٹر جنرل…

لاہور: ایدھی ایمبولینس سروس کا ڈرائیور گینگسٹر نکلا

ایدھی ایمبولینس سروس کا ڈرائیور ساتھیوں کی مدد سے ایدھی فاونڈیشن کا…

راجن پور: 2بچیاں اور ماں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں

ریسکیو حکام کےمطابق بچیاں والدہ کیساتھ کنارے پرکھیل رہی تھیں،پاؤں پھسلنےسےنالےمیں جاگریں۔…