چین کی جانب سے قطر کا پانڈوں کا جوڑا تحفے میں دیا گیا ہے جن کا نام سہیل اور ثریا ہے۔ پانڈے کے اس جوڑے کو لگژری ایئر کنڈیشنڈ حصے میں رکھا گی ہے-قطر میں 20 نومبر سے فیفا ورلڈکپ 2022 کا آغاز ہو رہا ہے جس کی خوشی میں چین کی جانب سے پانڈوں کا جوڑا تحفے میں دیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اورویسٹ انڈیز کےدرمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج کھیلا جائے…

کورونا کا خطرہ،امریکا نے بھی چین پر پابندیاں لگا دیں

امریکہ نےچین سے آنے والے مسافروں کے لیے کوویڈ ٹیسٹ لازم قرار…

ہندوستان نے کابل میں اپنا سفارتخانہ بحال کر دیا

ہندوستان کی وزارت خارجہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اس ملک کا سفارتخانہ کھولےجانےکا اعلان…

تیز چلنا مختلف امراض اور موت کا خطرہ کم کرتا ہے، تحقیق

محققین کے مطابق دن بھر میں 10 ہزار قدم چلنا مختلف امراض…