سوات میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،جس سےلوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکزکےمطابق سوات اور گردونواح میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کئے گئے،جس کی شدت 4 اور گہرائی 130 کلو میٹر تھی۔رپورٹ کے مطابق زلزلےکامرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاحال کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سیالکوٹ: پرانی دشمنی پر فائرنگ،3 افراد جاں بحق،3زخمی

سیالکوٹ میں پرانی دشمنی پرملزمان نے مخالفین پرفائرنگ کردی جس سےراہگیر سمیت…

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ان کیمرہ اجلاس 5 جولائی کو طلب

پارلیمانی کمیٹی برائےقومی سلامتی کا ان کیمرہ اجلاس 5 جولائی کوطلب کرلیا…

ریمانڈ کیلئے بابر غوری کو آج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

پولیس ذرائع کےمطابق ایم کیو ایم رہنما بابر غوری کی انسداد دہشتگردی…

اسلام آباد میں زمین کے تنازع پر فائرنگ؛ سابق وفاقی وزیر کا گن میں ہلاک

اسلام آباد ایئرپورٹ کےقریب ہاؤسنگ سوسائٹی میں زمین کےتنازع پر دو گروپوں…