مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ سولہ اکتوبر کو عوام پاکستان کی خاطر گھروں سے نکلیں۔تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخواہ و اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی نے سولہ اکتوبر کو ہونے والے انتخابات کے حوالے سے اہم پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ سولہ اکتوبر کو ہونے والا الیکشن حق اور باطل کا فیصلہ کرے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.