ملتان میں فائرنگ سےپاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنماء طاہرحمید قریشی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کےمطابق ملتان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنماء طاہر حمید قریشی جاں بحق ہوگئے،جن کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی میں مزاحمت پر پیش آیا۔ معاملے کی ہر پہلو سےتحقیقات کی جارہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ن لیگ میں مریم نواز کو پارٹی صدر نے بڑا عہدہ دے دیا

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے مریم نواز شریف…

بھارت: اسلام اور دہشت گردی سے متعلق فلم کی ریلیز روکنے کا مطالبہ

چند روز قبل ’’دی کیرالہ اسٹوری‘ کا ٹیزرجاری کیا گیا ہےجس میں…

پیپلزپارٹی کے رہنما طاہر مشہدی انتقال کر گئے

اہل خانہ کے مطابق طاہر مشہدی کچھ عرصے سے بیمار تھے تاہم…

کالج کے اندرونی معاملات میں پولیس کی مداخلت کا کوئی حق نہیں، ذکر اللہ مجاہد

امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ…