انٹربینک میں آج بھی روپےکےمقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کےاختتام پر ڈالر 50 پیسےمہنگا ہوکر 218.38 روپےکا ہے،انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبارکےاختتام پر ڈالرکابھاؤ 217.88 روپے تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.50 روپےمہنگا ہوکر 222 روپےکا ہے۔خیال رہےکہ گزشتہ روز بھی روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا تھا جس سےڈالرکا بھاؤ کم ہونےکی لہر پندرہویں روزٹوٹ گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر سستا

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 7 پیسے سستا ہو کر 259 روپے…

سپریم کورٹ کے جج کی آڈیو فیض حمید نے لیک کی,فیصل واوڈا کا دعویٰ

فیصل واوڈا نےدعویٰ کیاہےکہ سپریم کورٹ کےجج جسٹس مظاہر نقوی کی آڈیو…

بجلی کی قیمت میں مزید 2 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان

بجلی مزید 2 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی…

میرا لیڈر جوبائیڈن نہیں عمران خان ہے، اسد عمر

سابق وفاقی وزیراسد عمرنےایف نائن پارک میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…