ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 1800 روپے بڑھ کرایک لاکھ 48 ہزار 100 روپے ہے۔دس گرام سونےکا بھاؤ 1543 روپےاضافے سےایک لاکھ 26 ہزار 972  روپےہے۔سندھ صرافہ بازارجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 8 ڈالر اضافے سے 1676 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شہداء کی قربانیوں کو سنہری حروف میں لکھا جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیوں کو سنہری…

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہےجمعرات کے روز…

کراچی پولیس کی بارشوں کے دوران فیلڈ کمانڈرز کو اپنے علاقوں میں موجود رہنے کی ہدایت

کراچی پولیس نے بارشوں کے دوران تمام فیلڈ کمانڈرز کو اپنے علاقوں…

ضدی بچہ فیس سیونگ کے لیے خون ریزی کی باتیں کر رہا ہے, مولانا عبدالغفور حیدری

جے یو آئی کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نےکہا کہ جھوٹ گھڑنا،…