نواز شریف سے لندن میں عبد العلیم خان اورعون چوہدری نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں مریم نوازبھی موجود تھیں ملاقات پنجاب حکومت کےحوالےسےبات چیت کی گئی ہے علیم خان نے میڈیا سے سیاست پر بات کرنے سے گریز کیا اور کہا کہ موسم کی بات پوچھیں،میرا سیاست سےکوئی تعلق نہیں لندن کے موسم کاپاکستان کی سیاست پر کوئی اثرنہیں پڑےگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.