اسٹیٹ بینک کے اعلامیے میں کہا گیا کہ فی الحال دستیاب معلومات کی بنیاد پر، مالی سال 2023 میں نمو تقریباً 2 فیصد تک گر سکتی ہے۔مہنگائی اور جاری کھاتوں کے خسارے میں کمی آئی ہے۔شرح سود میں کوئی کمی یا اضافہ نہیں کیا گیا اور شرح سود 15 فیصد پربرقرار ہے۔رواں سال مہنگائی کی شرح 19 سے 20 فیصد پر رہنے کی توقع ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آئی ایم ایف کیساتھ اسٹاف لیول معاہدہ اہم سنگ میل ہے،قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک

قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے ایس بی پی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس…

نئے سال کے پہلےکاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

سال 2022 کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 40…

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر سستا

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 7 پیسے سستا ہو کر 259 روپے…