شیخوپورہ کےعلاقے نارنگ منڈی میں گزشتہ روز 8 افراد کےقتل کےمعاملے پرمعطل ایس ایچ او سمیت 5 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان کےمطابق غفلت پر ایس ایچ او نارنگ منڈی کو پہلے ہی معطل کردیا گیا تھا, گرفتار اہلکاروں میں ایس ایچ او نارنگ انسپکٹر عبدالوہاب، اے ایس آئی محمد لطیف، مشتاق احمد، محمد رفیع اور محرر عمار الحسن شامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سابق صدر آصف زرداری کا لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ

حکمراں اتحاد پنجاب میں تبدیلی کے لیے سرگرم ہوگیا ہے اور  اس…

کہا جارہا ہے 5 ارکان لائیں اور 5 ارب روپے لےلیں، رکن پنجاب اسمبلی کا دعویٰ

رفاقت گیلانی کاکہنا تھا کہ کل ایک ارب روپےکی آفر ہوئی تھی،آج…

’جب مفتاح ٹی وی پر آتا ہے تو پیٹرول مہنگا ہوتا ہے‘

عوام میں ایک تاثر بن گیا ہےکہ جب بھی مفتاح اسماعیل ٹی…

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد…