ٹھٹھہ میں خطرناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔تفصیلات کےمطابق ٹھٹھہ کراچی قومی شاہراھ پر درگاھ سخی داتار پر جانے والے موٹر سائیکل سوار زائرین کے حادثے میں 2 افرادجاں بحق جبکہ  19 زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ حادثےمیں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت گھارو کے رہائشی ساحل غوری اور کراچی کے رہائشی عبد الرزاق جوکھیو کےطور پر ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلاول بھٹو کا عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک شروع کرنے کا مطالبہ

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےصدر عارف علوی کے خلاف مواخذے…

معروف صنعتکار ایس ایم منیر کراچی میں انتقال کرگئے

معروف صنعتکار ایس ایم منیر 84 برس کی عمر میں ہارٹ اٹیک…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا تفصیلی نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا حافظ قرآن 20 اضافی نمبر کیس کاتفصیلی…

الیکشن کمیشن کا این اے 245 ضمنی الیکشن میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے این اے 245 ضمنی الیکشن میں فوج تعینات کرنے…