نیوزی لینڈ نے138رنزکا ہدف2وکٹوں کے نقصان پر18ویں اوور میں پور ا کرلیا 138 رنز کے ہدف میں نیوزی لینڈ کے ڈیون کانوے70رنز بنا کر نمایاں رہے،کین ولیمسن30 اورگلین فلپ نے23رنز بنائے،نیوز ی لینڈ کے فن ایلن نے16 رنز بنائےبنگلا دیشی ٹیم مقررہ اوورز میں صرف 137 رنز ہی بناسکی جب کہ 8 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بادشاہ چارلس نے شہزادہ اینڈریو کو بکنگھم پیلس سے نکال دیا

بادشاہ نے واضح کردیا ہے کہ شہزادہ اینڈریو شاہی خدمات انجام نہیں…

آئی سی سی بھی آن لائن فراڈ کا شکار ہو گیا

آئی سی سی ایک سائبر کرائم کا شکار ہو گیا ہے جس…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے کراچی کنگز کو 6 رنز سے شکست دیدی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی…

کترینہ اور وکی کوشل کی شادی پر بھارتی پولیس کا شہریوں کو پیغام

بھارتی پولیس نےکترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کا حوالہ دے…