کراچی:رینجرز اور پولیس کی تین ہٹی میں کارروائی،متعدد وارداتوں میں ملوث مطلوب ملزم گرفتارملزم سےاسلحہ موٹرسائیکل اور موبائل فونز برآمد ہوا ہے گرفتار ملزم نے 150 سے زائد وارداتوں کا اعتراف کیاجبکہ ملزم سےمزید تفتیش جاری ہے ملزم کی لالوکھیت میں خاتون سےپرس چھیننےکی ویڈیو وائرل ہوئی تھی،جس کے بعد رینجرز اور پوکیس نے کاروائی عمل میں لاتےہوئے ملزم کوگرفتارکیا ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یوروکپ فائنل میں بد انتظامی پر یوئیفا نے انگلینڈکو سزا سنا دی

یوروکپ 2020 کے فائنل میں بدانتظامی پر  یونین آف دی یورپین فٹبال…

مسائل سے نجات کا حل پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہے بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہےکہ گیس سمیت دیگر مسائل سےنجات…