راولپنڈی ڈویژن میں سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے شروع کی گئی ’مرغی پال سکیم‘ دوبارہ شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ موجودہ اتحادی حکومت نےمرغی پال سکیم کےفنڈز میں کمی کر دی ہےاور مرغیوں کےسیٹ کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا ہے۔اب پانچ مرغیوں اور ایک مرغےپر مشتمل سیٹ کی قیمت 1500روپے وصول کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا غریب اور پسماندہ طبقے کیلئے بڑا ریلیف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا غریب اور پسماندہ طبقےکیلئےبڑا ریلیف، وزیرِ اعظم…

سندھ ہائیکورٹ کا حقیقی ماں کے بجائے بچہ گود لینے والی ماں کو دینے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ میں بچے کی حوالگی کے کیس کی سماعت کے دوران…

خیبرپختونخوا کے 48 اسپتالوں میں صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت معطل

اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نےخیبرپختونخوا کے متعدد اضلاع کے 48 اسپتالوں میں…

عمران کے خطاب کی مذمت کرتے ہیں، وزیر داخلہ قانونی کارروائی کریں: حکومتی اتحاد

اسلام آباد: حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نےایک مشترکہ بیان میں اسلام…