سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے لئے بلاول بھٹو زرداری ایک بار پھر ضیا الدین اسپتال پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آصفہ بھٹو  کے ہمراہ ایک بار پھر ضیا الدین اسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آصف زرداری کی اب تک ہونے والے علاج سے متعلق طبی ماہرین سے آگاہی لی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حکومت نے تاجروں کیلئے فکس ٹیکس اسکیم واپس لے لی

حکومت نے ایک سال کے لیے تاجروں کیلئے فکس ٹیکس اسکیم واپس…

شمالی وزیرستان ، دہشتگردوں کی فوجی چوکی پر فائرنگ

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نےفوجی چوکی پر فائرنگ کی ہے جس کےنتیجے…

اسلام آباد میں احتجاج کرنیوالوں کیلئے جگہ مختص کی جائے،تاجر رہنما

اسلام آباد کےتاجر رہنما شیخ جمشید نےکہا کہ جو بھی جتھہ آتا…

عمران نیازی نے نوجوانوں میں عدم برداشت اور انتشار کا زہر بھر دیا ہے,وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہاکہ آزادی اظہار رائے کااحترام…