سراج الحق نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کی اسلامی دفعات سے چھیڑ چھاڑ کسی صورت برداشت نہیں۔تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ معاشی نظام کی تباہی کے بعد سیکولر لابیز ملک کی اسلامی معاشرتی اقدارپر حملہ آور ہیں، قوم سازشوں اور ریشہ دوانیوں کا ہرصورت ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ہے کوئی میرے اور مریم کے کیس پر سوموٹو لینے والا؟ نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے لندن میں صحافیوں…

چمن؛ بارشوں کے باعث کئی گھروں میں پانی داخل

چمن میں شدید بارشوں کے باعث کئی گھروں میں پانی داخل ہو…

چوری کا الزام، نوجوان کے نازک اعضا میں پٹرول ڈال دیا گیا

نئی دہلی:بھارت میں چوری کے شبے میں ایک قبائلی نوجوان کو بہیمانہ…

پنجاب ضمنی انتخابات، پریذائیڈنگ افسران کو ہدایات جاری

پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر 17 جولائی اتوار کو…