سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں حکومت مخالف تحریک کیلئے کارکنوں کے ساتھ حلف اٹھالیا۔سابق گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے حلف لیا۔ عمران خان کے علاوہ وزیراعلیٰ محمود خان، پرویز خٹک اورعلی امین گنڈا پور نے بھی حلف اٹھایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ذہنی امراض میں مبتلا افراد کے کورونا کا شکار ہونے کے امکانات زیادہ “بوسٹر ڈوز” ضروری

:امریکی محققین نے خبردار کیا ہے کہ دل کی بیماریوں اور ذیابیطس…

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے دو اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

سرینگر: قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کی…