اقوام متحدہ نے موسمیاتی تبدیلیوں سے آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث پاکستان کے لیے انسانی امداد کی اپیل میں 5 گنا اضافہ کر دیا۔ اقوام متحدہ نے امداد کی اپیل 16 کروڑ ڈالر سےبڑھاکر 81 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کر دی ہےامداد میں اضافےکی اپیل جینیوا میں آج یو این اور پاکستان کی جانب سےمشترکہ طور پر پیش کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سکول میں حجاب پر پابندی ،اقوام متحدہ کی فرانس پر تنقید

اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیٹی نےفیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ فرانس نے…

سری لنکا کی معاشی زبوں حالی؛ ایک اور انسانی المیے کا جنم !

معاشی بحران سری لنکا میں سنگینی کی آخری حدوں کو چھو رہا…

یو اے ای:سرکاری ملازمین کوذاتی کاروبارکیلئےایک سال کی تنخواہ اورچھٹیاں دینےکا اعلان

وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل کے مطابق حکومت نے وفاقی اداروں…

ڈرون حملہ،کسی امریکی فوجی یا عہدیدار کے خلاف کارروائی نہیں ہو گی ،امریکا

29 اگست کو افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 7 بچوں سمیت…