کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےپاکستان کے75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے 75 روپےکا اعزازی بینک نوٹ جاری کردیا۔اسٹیٹ بینک کےمطابق   14 اگست مناتےہوئےاعزازی بینک نوٹ کا ڈیزائن پیش کیا گیا تھا، عوام کے لیے 75 روپےکا اعزازی بینک نوٹ آج سےجاری کیا جا رہا ہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ اعزازی نوٹ ملک بھر میں خریداری کے لیے استعمال کیا جاسکےگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

محمد شافع منیر ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر اوروفاقی حکومت…

پر امن اور شفاف الیکشن کرانا ہماری ذمہ داری ہے، عطا تارڑ

وزیر داخلہ پنجاب عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پر امن اور…

پی ٹی آئی کو 2013 کے بعد بھی فارن فنڈنگ

نجی خبررساں ادارے جنگ کے مطابق الیکشن کمیشن کے اگست میں فارن…

بھارت میں مقامی طور پر تیارکردہ کورونا کی نیزل ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری

 بھارت میں مقامی طوپرتیارکردہ کوروناکی نیزل ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری…