241 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سےچلنے والی آندھی کے سبب کئی مقامات پر حادثات بھی ہوئے ہیں کیٹیگری فور طاقت کے اس طوفان کی وجہ سے ریاست کے مختلف علاقوں میں شدید بارش جاری ہےجس سے نشیبی علاقوں کو سیلاب کا سامنا ہےسڑکیں ندیوں میں تبدیل ہو گئیں مختلف علاقوں میں 20 لاکھ سے زائد شہری بجلی سے محروم ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی کا خواہش مند ہے،ایران کا دعویٰ

سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات 2016 سے منقطع ہیں…

چین کو 6 دہائیوں میں سب سے زیادہ سخت ہیٹ ویو کا سامنا

چین کےمتعدد حصوں میں اس وقت درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ سے…

چینی نژاد کینیڈین پاپ اسٹار اور ہالی ووڈ اداکار کرس وو جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار

چینی نژاد کینیڈین پاپ اسٹار اور ہالی ووڈ اداکار کرس وو کولڑکی…