آزاد کشمیر باغ کے انتخابی جلسے میں وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور پر جوتا پھینک دیا گیا۔ جوتا ان کے ساتھ کھڑے شخص کو لگا، واقعے کے بعد جلسے میں بھگدڑ مچ گئی۔ذرائع کے مطابق موقع پر موجود تحریک انصاف کے کارکنوں نے جوتا پھینکنے والے نوجوان کو پکڑ لیا اور خوب درگت بنائی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Fatima murder case: SHO threatens victim’s family

SHO Khanwahin issuing threats of abduction and killing, Ranipur murder victim’s family…

کورونا سے اموات اور مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

پاکستان میں کورونا کی لہر کی شرح میں اضافہ،24 گھنٹوں میں 34…

شہباز شریف کی بلوچستان عوامی پارٹی کو بھرپور اعتماد اور تعاون کی یقین دہانی

آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمن اور بلوچستان عوامی پارٹی کے 4…