انڈونیشیا کی جانب سے بھی پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے امداد پہنچ گئیپہلی دو پروازیں انڈونیشیا کےصوبے آچے کےدارالحکومت بندا آچے سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر آج صبح کراچی پہنچیں۔انڈونیشیا کے پاکستان میں سفیر رکن صوبائی اسمبلی سعید غنی، ناظم جوکھیو اور انڈونیشیا کے قونصل جنرل نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرطیارے کا استقبال کیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.