عدالتی دستاویز کے مطابق ٹوئٹر کو خریدنے کے 44 ارب ڈالرز کے معاہدے سے انکار پر ایلون مسک 26 اور 27 ستمبر کو ٹوئٹر کے وکلا کے سوالات کا سامنا کریں گے۔ریاست ڈیلاویئر کے شہر ویلمینگٹن کے ایک لاء آفس میں ایلون مسک ٹوئٹر کے وکلا کا سامنا کریں گے اور ضرورت پڑنے پر 2 کی بجائے 3 دن تک بھی کارروائی جاری رہے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فیس بک کی “ایک ارب کھانے” کی مہم

فیس بک نےسب سےبڑی “ایک ارب کھانے” کی مہم شروع کی ہےدبئی…

امریکہ میں طوفانی بارشیں، 22 افراد ہلاک متعدد لاپتہ

امریکہ میں جنوبی اورشمال مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارشوں کےبعد سیلابی صورتحال…

منکی پاکس وبا بھارت بھی پہنچ گئی،پہلا کیس رپورٹ

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں پہلا منکی پاکس کیس رپورٹ ہو…

افغانستان: ننگرہارمیں پھل فروش کےٹھیلےمیں دھماکا،9 بچےجاں بحق اور 4 شدید زخمی

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں پھل فروش کا ٹھیلا اچانک دھماکے سے…