انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی آخری تاریخ 30 ستمبر سےقبل ایف بی آرویب پورٹل میں تکنیکی خرابی کےباعث ٹیکس دہندگان کو پریشانی کاسامنا ہے۔مالی سال 2021-22 کےانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی آخری تاریخ سےقبل ویب پورٹل سےمتعلق شکایات سامنےآرہی ہیں۔تکنیکی خرابی کےباعث بعض ٹیکس دہندگان کاآئرس پورٹل سےڈیٹا ازخود ڈیلیٹ ہوگیا، آئرس پورٹل میں خرابی کےباعث ٹیکس دہندگان کوپریشانی کاسامنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عدالت نے حسان نیازی کو راہداری ریمانڈ پرکراچی لے جانے کی اجازت دے دی

پولیس نےحسان نیازی کو لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ایک رکن کا کورونا…

الیکشن مہم میں حصہ لینے کیلئے ایاز صادق اور سلمان رفیق نے استعفے دئیے،مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نےکہا ہےکہ الیکشن مہم میں حصہ لینےکیلئےدونوں رہنماوں نےوزارتوں سےاستعفےدئیے۔تفصیلات…

“لندن نہیں جاؤں گا”، حقوق نسواں کے خیال کو بدل دے گا۔

ایک حالیہ انٹرویو میں خلیل الرحمان قمرنےکہا کہ ان کا تازہ ترین…