تائیوان کےمشرقی ساحلی علاقےمیں 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کےمطابق امریکی زلزلہ پیما مرکز نےبتایا ہےکہ زلزلےکا مرکز ٹائیٹنگ کاؤنٹی میں 7.3 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔خبرایجنسی کے مطابق زلزلےسے فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلے کے معمولی جھٹکے تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں بھی محسوس کیےگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قندھار: اجتماعی قبر سے 12 افراد کی لاشیں برآمد

افغانستان کے صوبے قندھار میں اجتماعی قبر سے 12 افراد کی لاشیں…

ایشیائی ترقیاتی بینک کا ’’کلائمیٹ چینج فنانسنگ‘‘ کے لیے نئے پروگرام کا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہےکہ آئی ایف کیپ فنانسنگ پروگرام کےتحت…

سعودی عرب نےغیر ملکی ملازمین کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سعودی عرب نےغیر ملکی ملازمین کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی…

عراقی وزیراعظم کے گھر کے پر راکٹ حملہ

العربیہ ” کے مطابق سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مسلح ڈرون…