آنجہانی ملکہ برطانیہ کے آخری دیدار کے لیےآنےوالے شخص نے کفن تھامنے کی کوشش کی جس پرپولیس نے اسےزمین پر گراکر قابوکیا اورپھر گرفتار کر لیا۔ملکہ کا کفن تھامنےکی کوشش کا واقعہ مقامی وقت کے مطابق رات 10بجے ویسٹ منسٹر ہال میں پیش آیا ملکہ الزبتھ کا آخری دیدار کرنےکےلیےجمع افراد اس شخص کی حرکت پر حیرت زدہ رہ گئے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستانی نژاد عاصمہ اشرف نے فرانس کا ممتاز نیشنل آرڈر آف میرٹ ایوارڈ حاصل کرلیا

پاکستانی نژاد خاتون عاصمہ اشرف نے فرانس کا ممتاز نیشنل آرڈر آف…

کورونا کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر طور خم بارڈر آج سےآمد ورفت کے لیے بند

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ کروناوباکےباعث این سی…

ماہرہ خان نے شادی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

ماہرہ خان سےایک مداح نے کہا کہ آپ نے چھپ کرشادی کرلی…

پی آئی اے پینشنرز کے لیے خوشخبری، پنشن میں اضافہ

پی آئی اے پینشنرز کے لیے طویل عرصے بعد خوشخبری، قومی ایئرلائن…