ریاض:سعودی شہزادہ عبدالکریم بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے۔ایوان شاہی کی جانب سےجاری اعلامیے میں شہزادہ عبدالکریم بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود کےانتقال کی خبر دی گئی۔ شہزادہ عبدالکریم بن سعود کی نمازجنازہ آج بعد نمازمغرب مسجدالحرام میں ادا کی گئی۔سعودی میڈیا کےمطابق شہزادہ عبدالکریم سعودی عرب کےدوسرے فرمانروا شاہ سعود بن عبدالعزیز کے 49 ویں بیٹےتھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.