پاکستان ہاکی ٹیم کےکھلاڑی رضوان علی انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ایوارڈ کیلئےنامزد ہوگئے۔ رضوان علی کوایف آئی ایچ کےہاکی رائزنگ اسٹار ایوارڈ کیلئےنامزد کیا گیا ہے۔ایف آئی ایچ نےہاکی اسٹار ایوارڈز کیلئے 10 کیٹیگریز میں ووٹنگ شروع کردی ہے،رضوان علی ایوارڈزکیلئے نامزد ہونے والے واحد پاکستانی پلیئر ہیں۔رضوان علی نےگزشتہ برس جونیئر ورلڈکپ اور اس سال ایشیاکپ میں شاندار پرفارمنس دکھائی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شیرشاہ کباڑمارکیٹ میں آتشزدگی، کروڑوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر

 کراچی: شہر قائد کے علاقے شیر شاہ میں قائم  کباڑ بازار میں…

بل گیٹس نے سعودی شہزادے کے ساتھ مل کر 17ویں صدی کی قدیم عمارت خرید لی

مائیکرو سافٹ کےبانی بل گیٹس نےسعودی شہزادے الولید بن طلال  کےساتھ مل…

ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری

ٹوکیو اولمپکس کے اتھلیٹکس مقابلوں میں عمدہ کارکردگی دکھانے والےارشد ندیم کی…

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کا یوم وفات

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 54 ویں برسی آج عقیدت و…