کراچی:پاکستان تحریک انصاف نے لیاری سے منتخب رکن قومی اسمبلی شکور شاد کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔دو روز قبل شکور شاد نےاسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے اسپیکر قومی اسمبلی کو کوئی استعفیٰ بھیجا اور نا ہی اس پر دستخط کیے لہذا میرا استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن معطل کیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مولانا فضل لرحمان کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات

لاہور: مولانا فضل الرحمان نے پاکستان مسلم لیگ ق کے  سربراہ چودھری …

ضمنی انتخاب: پی کے 7 سوات میں پولنگ آج ہوگی

خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 سوات ميں ضمنی الیکشن کل…

عمران خان آج پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے انتخاب کے سلسلے میں لاہور پہنچیں گے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیر اعظم عمران خان…

لاہور: گھر میں آتشزدگی سے 2 بچے جھلس کرجاں بحق

لاہور کےعلاقے ڈیفنس کے قریب سجپال گاؤں میں گھر میں آگ لگ…