ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ سری لنکا کےخلاف میچ کےدوران جب نسیم شاہ باؤنڈری پرکھلاڑیوں سےبات چیت کررہےتھے تو شائقین کرکٹ نے ان کی طرف اپنے موبائل فون پھینکےجنہیں نسیم شاہ نے کیچ کرلیا۔اس میچ میں نسیم شاہ اور شاداب خان کو آرام کروایا گیا تھا جبکہ عثمان قادر اور حسن علی کو پلیئنگ الیون کا حصہ بنایا گیا
https://twitter.com/hassam_sajjad/status/1568374615491379201?s=20&t=F6QVKg6fVGt2LC-3f_aq3Q