شمالی کوریا نےایٹمی حملہ کرنےکا قانون منظور کرلیا ہے۔ کم جونگ اُن کا کہنا تھا کہ نئے قانون سےجوہری ہتھیاروں کی حامل ریاست کی حیثیت ناقابل واپسی ہو گی۔شمالی کوریا نے سخت پابندیوں کے بعد بھی 2006 سے 2017 کے درمیان 6 جوہری تجربات کیے ہیں جبکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فوجی صلاحیت کو آگےبڑھایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکا میں منجمد اثاثے افغان عوام کی امانت ہیں اس پر نائن الیون کے متاثرین کا کوئی حق نہیں،امریکی جج

افغانستان کے منجمد اثاثوں کے حوالے سے امریکی ریاست مین ہٹن کی…

ذبیح اللہ مجاہد نےعہدے سے استعفیٰ دے دیا

گزشتہ سال افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد ترجمان ذبیح…

چین کا ہانگ کانگ کے ساتھ اپنی سرحد کو دوبارہ کھولنے کا اعلان

چین نے ہانگ کانگ کےساتھ اپنی سرحدکو دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا…

امریکی انتخابات؛ پاکستان سمیت دیگر مسلم ممالک کے ریکارڈ امیدوار کامیاب

واشنگٹن: امریکا میں ہونے والے وسط مدتی الیکشن میں مجموعی طور پر 83…