ترجمان خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے مطابق پشاور موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب کارروائی کی گئی، موبائل لیبارٹری سے دودھ کے نمونے چیک کیے، ایک ہزار لیٹر ناقص دودھ تلف،مختلف ڈیری شاپس سے دودھ کے نمونے لیے گئے،بنوں میں دودھ کے نمونے چیک کیے گئے، پانی کی ملاوٹ پر جرمانہ عائد کیا، وارننگ جاری کی گئی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے رویت کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

مرکزی اور زونل رویت کمیٹیوں کے اجلاس کل بدھ کےروزپشاور میں منعقد…

سیلاب: بلوچستان میں مزید 8اموات رپورٹ

پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں سیلاب کے…

کراچی میں بارش، سی اے اے نے چھوٹے طیاروں کا آپریشن روک دیا

سی اے اے کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق کراچی میں…

چمن میں پولیو ٹیم کی حفاظت مامور لیویز سیکیورٹی اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید

چمن کے علاقے میں پولیو کی حفاظت پر مامور لیویز سکیورٹی اہلکار…