حکومت پاکستان نے آئندہ تین سال میں 4500 افغان طلبہ کو اسکالرشپ دینے کا اعلان کیا ہے،16 ارب روپے خرچ ہوں گے، افغانستان کے لئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے کہا ہے کہ ایک تہائی اسکالرشپس افغان طالبات کو دیئے جائیں گے تاکہ اعلیٰ تعلیم کی خواہشمند لڑکیوں کے خواب پورے ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ریستورانٹ میں کھانے کے دوران سیپی سے نایاب موتی برآمد

پنسلوانیا کے ایک شخص اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ سی فوڈ کھا…

کورونا کا خاتمہ سب سے پہلے کب کہاں اور کیسے ہو گا؟

ماہرین کا کہناہےکہ کورونا وائرس پہلے ان ممالک سے ختم ہو گا…

افغان حکومت کی داڑھی کٹوانے اور اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی کی خبروں کی تردید

افغان وزارت ثقافت و اطلاعات نے داڑھی کٹوانے اور خواتین کے اسمارٹ…

چائے بنانے والےغیرملکی کمپنی کیطرف سیلاب زدگان میں 1 ٹن چائے تقسیم

کراچی: چائے بنانے والے غیرملکی کمپنی ایکاٹیرا(ekaterra) نےتباہ کُن سیلاب کی وجہ…