کینیڈین پولیس نے چاقوحملے کا دوسرا ملزم بھی گرفتارکرلیاپولیس کے مطابق چاقو حملےکےدوسرے ملزم مائلز سینڈرسن کو کمیونٹی سینٹر کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔چاقو حملے کا ایک ملزم ڈیمن سینڈرسن دو روز قبل مردہ حالت میں پایا گیا تھا پولیس کا کہنا ہے کہ ڈیمن سینڈرسن کو ممکنہ طور پر اس کے بھائی مائلز سینڈرسن نے ہی مارا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.