جنوبی ویتنام کے شہر ہوچی من کےقریب ایک رہائشی علاقے میں موجود ایک عمارت کی دوسری منزل پر واقع تھاجہاں آگ لگنےکا واقعہ پیش آیاویتنامی وزارت سکیورٹی کے مطابق بار میں آگ لگنے کےواقعےمیں 32 افراد ہلاک ہو گئےہیں جن میں 17 مرد اور 15 عورتیں شامل ہیں جبکہ 11 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔8 افراد کی لاشیں بار کے واش روم سےملی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خوفناک آتشزدگی میں 23 افراد ہلاک؛ 979 زخمی

سنتیا گو: چلی کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے کھیتوں کو بھی…

انگلینڈ کے سابق آل راؤنڈر اینڈریو فلنٹوف کار حادثے میں زخمی

اینڈریو فلنٹوف ایک برطانوی ٹی وی شو ‘ٹاپ گیئر’ کی ریکارڈنگ کے…

پاکستان نے روسی رعایتی تیل کا پہلا آرڈر دیدیا

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ روس سے رعایتی…

امریکا کو انتہائی مطلوب منشیات ڈیلر میکسیکو سے گرفتار

میکسیکن بحریہ نے امریکا کو انتہائی مطلوب مفرور بدنام زمانہ ڈرگ ڈیلر…