سعودی وزارت حج و عمرہ نےعمرہ ویزےکی میعادایک سےبڑھاکر 3ماہ کردی۔بیرون ملک سےعمرہ زائرین مقررہ وقت سےکم ازکم 6 گھنٹےقبل سعودی عرب پہنچیں، پرواز میں 6 گھنٹے کی تاخیر پرعمرےکی بکنگ ختم تصور ہو گی۔پرمٹ جاری ہونےکےبعد مکہ نہ پہنچ سکنےکی صورت میں نئی بکنگ کی اجازت ہوگی اور 4 گھنٹے قبل بکنگ میں تبدیلی کرانے کی صورت میں پہلی بکنگ منسوخ کرناہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سلمان خان بگ باس شو سےالگ ہو گئے

سلمان خان بگ باس شو سےالگ ہو گئے ہیں سلمان خان کا…

افغانستان: صوبہ پکتیکا کے ضلع گیان میں زلزلہ،10 افراد زخمی

غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا کے ضلع گیان…

آسٹریلیا میں سامان سے سونے کا پستول نکلنے پرامریکی خاتون گرفتار

آسٹریلین بارڈر فورس کے مطابق پستول پر 24 قیراط سونے کی تہہ…

عرب اتحاد نے حوثی باغیوں کے 8 ڈرونزتباہ کردئیے

عرب اتحاد کے ترجمان کے مطابق حوثی باغیوں نے 8 ڈرونزکے ذریعے…