ایران کےشہر ارومیہ کی عدالت نےہم جنس پرست ایکٹیوسٹ 31 سالہ زہرہ صدیقی ہمدانی اور 24 سالہ الہام چوبدار کو موت کی سزا سنائی ہےجو ہم جنس پرستوں کے حقوق کےلیےکافی متحرک بھی تھیں ایرانی حکومت کےعدالتی ترجمان نےان سزاؤں کی تصدیق کی کہاکہ دونوں خواتین کاتعلق انسانی اسمگلنگ سےتھاان دونوں نےخواتین بالخصوص نوجوان لڑکیوں کوورغلا کردوسرےملک اسمگل کرنےکی کوشش کی تھی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.