فیصل آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے حوالے سے ایک ویڈیووائرل کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فیصل آباد میں جلسے میں عمران خان نے سابق وفاقی وزیرفرخ حبیب سےہاتھ ملانا پسند نہیں کیا اورہاتھ ملائے بغیر آگے چلے گئے،یہ بات کس حد تک درست ہے،فرخ حبیب کی طرف سے  دعوے کی تردید نہیں کی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

پاکستان میں سونےکی قیمت میں 350 روپےفی تولہ کمی ہوگئی جبکہ عالمی…

فیفا ورلڈ کپ: قطر میں دیواروں پر احادیث نبویؐ آویزاں

قطر حکومت نےفیفا ورلڈ کپ کے موقع پر دنیا بھر سےآنےوالے شائقین…

وزیراعظم نے کہا ہے کہ الیکشن کب ہوں گے، اس کا فیصلہ ایوان کرے گا۔

وزیراعظم شہباز شریف نےقومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئےکہا ہےکہ عدم…

کنگ چارلس کی تاج پوشی: وزیراعظم شرکت کیلئے برطانیہ روانہ

وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے میں اپنے وفد کے ہمراہ دورے پر…