بھارت میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 23 افراد ہلاک ہوگئے۔فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق مشرقی بھارت کے علاقے بہار میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 23 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی حکم کے مطابق آسمانی بجلی سے ہونے والی یہ اموات بدھ سے جمعہ کے دوران ہوئیں۔ متاثرہ افراد میں کسان اور مزدور پیشہ لوگ شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ سے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے رپورٹ مانگ لی

سندھ حکومت کی درخواست پرکراچی کےبلدیاتی انتخابات تیسری مرتبہ ملتوی کردیے گئے…

ایلون مسک نے اپنا نام ‘تبدیل’ کرلیا

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک اپنے عجیب بیانات اور…

بیٹا پیدا نہ ہونے پر شوہر نے بیوی کو زخمی اور ایک بیٹی کو قتل کردیا

فیصل آباد: شوہر نے بیٹا پیدا  نہ ہونے پر دوسری اہلیہ اور…

ضمنی انتخابات:حافظ سعد رضوی کے جلسوں کا شیڈول جاری

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے آج (منگل) سے شروع ہونے…